قرآن 40:10 — بخشنے والا(غافر)
جنہوں نے کفر کیا ان سے کہا جائے گا کہ "خدا کی نفرت تم سے ، تمہاری اپنے آپ سے نفرت سے بھی زیادہ بدتر ہے ۔کیونکہ تمہیں ایمان لانے کے لیئے مدعو کیا گیا تھا، مگرتم نے کفر کرنےکا انتخاب کیا ۔"
[40:9] "اور ان کو گناہ کرنے سےبچاؤ۔ جس کسی کی تم گناہ کرنے سے حفاظت کرتے ہو، اس دن ، انہوں نےتمہاری رحمت حاصل کرلی ہے ۔ یہ سب سے عظیم فتح ہے ۔
[40:11] وہ کہیں گے، "ہمارے رب تم نےہمیں دو بار موت دی *، اور تم نے ہمیں دو زندگیاں دیں؛ اب ہم نے اپنے گناہوں کا اعتراف کرلیا ہے ۔ اب کیا نکلنے کا کوئی راستہ ہے ؟"