قرآن 40:9 — بخشنے والا(غافر)
"اور ان کو گناہ کرنے سےبچاؤ۔ جس کسی کی تم گناہ کرنے سے حفاظت کرتے ہو، اس دن ، انہوں نےتمہاری رحمت حاصل کرلی ہے ۔ یہ سب سے عظیم فتح ہے ۔
[40:8] "ہمارے رب اور انہیں عدن کے باغات میں داخل فرما دو جس کا تم نے وعدہ کیا ہے ان سے اور ان کے ماں باپ، میاں بیوی اور بچوں کے درمیان نیکو کار وں سے ۔ تم قادرِ مطلق ، سب سے زیادہ حکمت والے ہو۔
[40:10] جنہوں نے کفر کیا ان سے کہا جائے گا کہ "خدا کی نفرت تم سے ، تمہاری اپنے آپ سے نفرت سے بھی زیادہ بدتر ہے ۔کیونکہ تمہیں ایمان لانے کے لیئے مدعو کیا گیا تھا، مگرتم نے کفر کرنےکا انتخاب کیا ۔"