Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:8 — بخشنے والا(غافر)

"ہمارے رب اور انہیں عدن کے باغات میں داخل فرما دو جس کا تم نے وعدہ کیا ہے ان سے اور ان کے ماں باپ، میاں بیوی اور بچوں کے درمیان نیکو کار وں سے ۔ تم قادرِ مطلق ، سب سے زیادہ حکمت والے ہو۔

[40:7] وہ جو عرش کے خدمت گار ہیں ، اور وہ سب جو اس کے ارد گرد ہیں ، تسبیح کرتے ہیں اور اپنے رب کی تعریف کرتے ہیں، اور اس پر ایمان رکھتے ہیں۔ اور وہ مغفرت طلب کرتے ہیں ایمان والوں کے لئے: "اے ہمارے رب، تمہاری رحمت اور تمہارا علم تمام چیزوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔اُن کو بخش دو جو توبہ کریں او ر تمہارے راستے کی پیروی کریں ، اور ان کو دوزخ کے عذاب سے بچانے لو۔

[40:9] "اور ان کو گناہ کرنے سےبچاؤ۔ جس کسی کی تم گناہ کرنے سے حفاظت کرتے ہو، اس دن ، انہوں نےتمہاری رحمت حاصل کرلی ہے ۔ یہ سب سے عظیم فتح ہے ۔