Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:7 — بخشنے والا(غافر)

الَّذينَ يَحمِلونَ العَرشَ وَمَن حَولَهُ يُسَبِّحونَ بِحَمدِ رَبِّهِم وَيُؤمِنونَ بِهِ وَيَستَغفِرونَ لِلَّذينَ ءامَنوا رَبَّنا وَسِعتَ كُلَّ شَيءٍ رَحمَةً وَعِلمًا فَاغفِر لِلَّذينَ تابوا وَاتَّبَعوا سَبيلَكَ وَقِهِم عَذابَ الجَحيمِ

وہ جو عرش کے خدمت گار ہیں ، اور وہ سب جو اس کے ارد گرد ہیں ، تسبیح کرتے ہیں اور اپنے رب کی تعریف کرتے ہیں، اور اس پر ایمان رکھتے ہیں۔ اور وہ مغفرت طلب کرتے ہیں ایمان والوں کے لئے: "اے ہمارے رب، تمہاری رحمت اور تمہارا علم تمام چیزوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔اُن کو بخش دو جو توبہ کریں او ر تمہارے راستے کی پیروی کریں ، اور ان کو دوزخ کے عذاب سے بچانے لو۔

[40:6] اس طرح، تمہارے ر ب کےحکم کی مُہر پہلے ہی سے کافروں پر لگ چُکی ہےکہ، وہ جہنم کے مکین ہیں۔

[40:8] "ہمارے رب اور انہیں عدن کے باغات میں داخل فرما دو جس کا تم نے وعدہ کیا ہے ان سے اور ان کے ماں باپ، میاں بیوی اور بچوں کے درمیان نیکو کار وں سے ۔ تم قادرِ مطلق ، سب سے زیادہ حکمت والے ہو۔