Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:6 — بخشنے والا(غافر)

اس طرح، تمہارے ر ب کےحکم کی مُہر پہلے ہی سے کافروں پر لگ چُکی ہےکہ، وہ جہنم کے مکین ہیں۔

[40:5] ان سے پہلے کفر کرنے والے نوح کی قوم کے لوگ تھے، اور بہت سے دوسرے مخالفین اُن کے بعد ۔ ہر قوم نے اپنے رسول کو ستایا تھا اسے بے اثر کرنے کے لئے۔ اور انہوں نےباطل کے ذریعے حق کو شکست دینے کے لئے اس کے ساتھ بحث کی ۔ اس کے نتیجے میں، میں نے انہیں سزا دی؛ میرا بدلہ کتنا خوفناک تھا!

[40:7] وہ جو عرش کے خدمت گار ہیں ، اور وہ سب جو اس کے ارد گرد ہیں ، تسبیح کرتے ہیں اور اپنے رب کی تعریف کرتے ہیں، اور اس پر ایمان رکھتے ہیں۔ اور وہ مغفرت طلب کرتے ہیں ایمان والوں کے لئے: "اے ہمارے رب، تمہاری رحمت اور تمہارا علم تمام چیزوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔اُن کو بخش دو جو توبہ کریں او ر تمہارے راستے کی پیروی کریں ، اور ان کو دوزخ کے عذاب سے بچانے لو۔