قرآن 40:5 — بخشنے والا(غافر)
ان سے پہلے کفر کرنے والے نوح کی قوم کے لوگ تھے، اور بہت سے دوسرے مخالفین اُن کے بعد ۔ ہر قوم نے اپنے رسول کو ستایا تھا اسے بے اثر کرنے کے لئے۔ اور انہوں نےباطل کے ذریعے حق کو شکست دینے کے لئے اس کے ساتھ بحث کی ۔ اس کے نتیجے میں، میں نے انہیں سزا دی؛ میرا بدلہ کتنا خوفناک تھا!
[40:4] کوئی بھی کافروں کے سوا خدا کی آیات میں کفر نہیں کرتا۔ ان کے ظاہری کامیابی سے متاثر نہ ہو۔
[40:6] اس طرح، تمہارے ر ب کےحکم کی مُہر پہلے ہی سے کافروں پر لگ چُکی ہےکہ، وہ جہنم کے مکین ہیں۔