قرآن 40:12 — بخشنے والا(غافر)
یہ اس لئے کہ جب اکیلے خدا کی حمایت کی گئ، توتم نے کفر کیا، لیکن جب دوسروں کا اِس کے ساتھ ذکر کیا گیا ، تو تم ایمان لے آئے ۔ لہٰذا خدا کا فیصلہ جاری ہو چُکا ہے؛ وہ جو سب سے بلند، عظیم ہے ۔
[40:11] وہ کہیں گے، "ہمارے رب تم نےہمیں دو بار موت دی *، اور تم نے ہمیں دو زندگیاں دیں؛ اب ہم نے اپنے گناہوں کا اعتراف کرلیا ہے ۔ اب کیا نکلنے کا کوئی راستہ ہے ؟"
[40:13] وہی ہےجو مسلسل تمہیں اپنے ثبوت دکھاتا ہے، اور تمہارے لیئے آسمان سےرزق بھیجتا ہے ۔ صرف وہی جو مکمل طور پرفرمانبرداری کرتے ہیں نصیحت حاصل کرنے کے قابل ہو ں گے ۔