Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:13 — بخشنے والا(غافر)

وہی ہےجو مسلسل تمہیں اپنے ثبوت دکھاتا ہے، اور تمہارے لیئے آسمان سےرزق بھیجتا ہے ۔ صرف وہی جو مکمل طور پرفرمانبرداری کرتے ہیں نصیحت حاصل کرنے کے قابل ہو ں گے ۔

[40:12] یہ اس لئے کہ جب اکیلے خدا کی حمایت کی گئ، توتم نے کفر کیا، لیکن جب دوسروں کا اِس کے ساتھ ذکر کیا گیا ، تو تم ایمان لے آئے ۔ لہٰذا خدا کا فیصلہ جاری ہو چُکا ہے؛ وہ جو سب سے بلند، عظیم ہے ۔

[40:14] لہذا، تم اپنی عبادت کوبالکل اکیلے خدا کے لئے وقف کردو، اگر کافر اسے ناپسند بھی کریں تو ۔