Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:14 — بخشنے والا(غافر)

لہذا، تم اپنی عبادت کوبالکل اکیلے خدا کے لئے وقف کردو، اگر کافر اسے ناپسند بھی کریں تو ۔

[40:13] وہی ہےجو مسلسل تمہیں اپنے ثبوت دکھاتا ہے، اور تمہارے لیئے آسمان سےرزق بھیجتا ہے ۔ صرف وہی جو مکمل طور پرفرمانبرداری کرتے ہیں نصیحت حاصل کرنے کے قابل ہو ں گے ۔

[40:15] اعلیٰ ترین عہدہ کامالک اور پوری سلطنت کا حکمران ۔ وہ وہی بھیجتا ہے، اپنے احکامات لیئے ہوئے، اپنے بندوں میں سے جس پر بھی چاہے، حاظری کے دن کے بارے میں خبردار کرنے کرنے کے لیئے ۔