قرآن 40:15 — بخشنے والا(غافر)
اعلیٰ ترین عہدہ کامالک اور پوری سلطنت کا حکمران ۔ وہ وہی بھیجتا ہے، اپنے احکامات لیئے ہوئے، اپنے بندوں میں سے جس پر بھی چاہے، حاظری کے دن کے بارے میں خبردار کرنے کرنے کے لیئے ۔
[40:14] لہذا، تم اپنی عبادت کوبالکل اکیلے خدا کے لئے وقف کردو، اگر کافر اسے ناپسند بھی کریں تو ۔
[40:16] یہ وہ دِن ہے جب ہر کوئی مکمل طور پر بے نقاب کردیا جائے گا؛ اِن میں سے کوئی بھی خدا سے کچھ نہیں چھپا سکے گا۔ اُس دن تمام حاکمیت کس کے پاس ہے؟ خدا کے، جو واحد ہے، اعلیٰ ترین ہے۔