قرآن 40:16 — بخشنے والا(غافر)
یہ وہ دِن ہے جب ہر کوئی مکمل طور پر بے نقاب کردیا جائے گا؛ اِن میں سے کوئی بھی خدا سے کچھ نہیں چھپا سکے گا۔ اُس دن تمام حاکمیت کس کے پاس ہے؟ خدا کے، جو واحد ہے، اعلیٰ ترین ہے۔
[40:15] اعلیٰ ترین عہدہ کامالک اور پوری سلطنت کا حکمران ۔ وہ وہی بھیجتا ہے، اپنے احکامات لیئے ہوئے، اپنے بندوں میں سے جس پر بھی چاہے، حاظری کے دن کے بارے میں خبردار کرنے کرنے کے لیئے ۔
[40:17] اُس دن ہر روح کو بدلہ دے دیا جائے گا جو کچھ اس نے کمایا تھا ۔ اُس دن کوئی ناانصافی نہیں ہو گی ۔ خدا سب سے زیادہ مؤثر حساب کرنے والاہے ۔