قرآن 40:26 — بخشنے والا(غافر)
فرعون نے کہا "مجھے موسیٰ کو قتل کرلینے دو، اور اسے اپنے پروردگار سے التجاء کرلینے دو۔ مجھےفکر ہےکہ ایسا نہ ہو کہ وہ تمہارے دین کو خراب کر دے، یا زمین بھر میں برائی پھیلائے ۔"
[40:25] اور جب اپنی طرف سے ہم نو انہیں حق دکھایا، تو اُنہوں نے کہا کہ "وہ لوگ جو اس کے ساتھ ایمان لائے ہیں اِن کے بیٹوں کو قتل کردو اور ان کی بیٹیوں کو نجات دے دو ۔ اس طرح، کافروں کی سازشیں ہمیشہ ظالمانہ ہوتی ہیں ۔
[40:27] موسیٰ نے کہا، " میں پناہ مانگتا ہوں تمہارے رب سے اور اپنے رب سے، ہر اُس مُتکبر شخص سے جو یوم حساب پر ایمان نہیں رکھتا ۔"