Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:27 — بخشنے والا(غافر)

موسیٰ نے کہا، " میں پناہ مانگتا ہوں تمہارے رب سے اور اپنے رب سے، ہر اُس مُتکبر شخص سے جو یوم حساب پر ایمان نہیں رکھتا ۔"

[40:26] فرعون نے کہا "مجھے موسیٰ کو قتل کرلینے دو، اور اسے اپنے پروردگار سے التجاء کرلینے دو۔ مجھےفکر ہےکہ ایسا نہ ہو کہ وہ تمہارے دین کو خراب کر دے، یا زمین بھر میں برائی پھیلائے ۔"

[40:28] فرعون کی قوم میں سے ایک ایمان والا شخص، جس نے اپنے ایمان کو چُھپا رکھاتھا ، بولا،" تم کس طرح ایک شخص کو صرف یہ کہنے کی وجہ سےقتل کر سکتے ہیں کہ ' میرا پروردگار خدا ہی ہے '،اور اس نے تمہیں اپنے رب کی طرف سے واضح ثبوت دکھائے ہیں ؟ اگر وہ جھوٹا ہے تو یہ اس کا مسئلہ ہے؟ اور اگر یہ سچا ہے تو،اس کے وعدوں سے تم فائدہ اُٹھاوٗ گے۔ بے شک، خدا کسی منحرف کو ہدایت نہیں دیتا، جھوٹے کو۔