قرآن 40:32 — بخشنے والا(غافر)
"اے میری قوم مجھے تمہارےلئے حاضری کے دن کا ڈر ہے ۔
[40:31] "نوح کے مخالفین، اور ود، ثمود اور دوسرے جو اِن کے بعد آئے۔ خدا لوگوں کے لیئے کسے ناانصافی کی خواہش نہیں رکھتا۔
[40:33] یہ وہ دن ہے جب شائد تم پیٹ پھیر کر بھاگ نکلنے کی خواہش کرو گے۔ لیکن تب کوئی چیز تمہیں خدا سے نہیں بچا سکے گی۔ خدا جسے بھی گمراہ کرتا ہے ، اُسے کوئی چیز راستہ نہیں دکھا سکتی۔"