Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:31 — بخشنے والا(غافر)

"نوح کے مخالفین، اور ود، ثمود اور دوسرے جو اِن کے بعد آئے۔ خدا لوگوں کے لیئے کسے ناانصافی کی خواہش نہیں رکھتا۔

[40:30] وہ جو ایمان لے آیا اس نے کہا، " اے میری قوم، مجھے تمہارے لیئے ڈر ہے گزشتہ مخالفین کی جیسی قسمت کا۔

[40:32] "اے میری قوم مجھے تمہارےلئے حاضری کے دن کا ڈر ہے ۔