Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:30 — بخشنے والا(غافر)

وہ جو ایمان لے آیا اس نے کہا، " اے میری قوم، مجھے تمہارے لیئے ڈر ہے گزشتہ مخالفین کی جیسی قسمت کا۔

[40:29] "اے میری قوم، آج تمہارے پاس بادشاہت ہے اور بالادستی ہے۔ لیکن ہمیں خدا کے فیصلے کے خلاف کون مدد دے گا، اگر وہ ہمارے پاس آجائے؟ " فرعون نے کہا کہ، " تم اُسی کی پیروی کرو گے جسے میں تمہارے لیئے مناسب سمجھوں گا؛ میں تمہاری رہنمائے کروں گا صرف سیدھے راستے کی جانب"۔

[40:31] "نوح کے مخالفین، اور ود، ثمود اور دوسرے جو اِن کے بعد آئے۔ خدا لوگوں کے لیئے کسے ناانصافی کی خواہش نہیں رکھتا۔