قرآن 40:43 — بخشنے والا(غافر)
"اس میں کو ئی شک نہیں ہے کہ وہ جس کی تم مجھے دعوت دے رہے ہو، اس کی دُنیا میں کوئی بنیاد نہیں ہے، اور نہ ہی آخرت میں، اور اس میں کہ ہماری حتمی واپسی خدا ہی کی طرف ہے، اور کہ انحراف کرنے والوں نے جہنم کی آگ مول لے لی ہے۔
[40:42] "تم مجھے خدا کی ناشکرا کرنے کی دعوت دیتے ہو، اور اس کے ساتھ شر یک ٹھرانے کی جنہیں میں نہیں جانتا ۔ میں تمہیں قادر مطلق، بخشنے والے کی طرف دعوت دے رہا ہوں۔
[40:44] "ایک دن تم یاد کرو گے وہ جو میں تمہیں اب بتا رہا ہوں۔ میں اس معاملے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتا ہوں ؛ خدا تمام لوگوں کو دیکھنے والا ہے۔"