Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:44 — بخشنے والا(غافر)

"ایک دن تم یاد کرو گے وہ جو میں تمہیں اب بتا رہا ہوں۔ میں اس معاملے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتا ہوں ؛ خدا تمام لوگوں کو دیکھنے والا ہے۔"

[40:43] "اس میں کو ئی شک نہیں ہے کہ وہ جس کی تم مجھے دعوت دے رہے ہو، اس کی دُنیا میں کوئی بنیاد نہیں ہے، اور نہ ہی آخرت میں، اور اس میں کہ ہماری حتمی واپسی خدا ہی کی طرف ہے، اور کہ انحراف کرنے والوں نے جہنم کی آگ مول لے لی ہے۔

[40:45] خدا نے پھر انہیں اُن کی بری سازشوں سے بچایا، جب کہ فرعون کے لوگوں نے بدترین عذآب مول لے لیا ہے۔