Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:45 — بخشنے والا(غافر)

خدا نے پھر انہیں اُن کی بری سازشوں سے بچایا، جب کہ فرعون کے لوگوں نے بدترین عذآب مول لے لیا ہے۔

[40:44] "ایک دن تم یاد کرو گے وہ جو میں تمہیں اب بتا رہا ہوں۔ میں اس معاملے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتا ہوں ؛ خدا تمام لوگوں کو دیکھنے والا ہے۔"

[40:46] انہیں دن اور رات جہنم دکھایا جائے گا، اور قیامت کے دن : " فرعون کی قوم کو بدترین عذاب میں داخل کر دو۔"