Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:46 — بخشنے والا(غافر)

انہیں دن اور رات جہنم دکھایا جائے گا، اور قیامت کے دن : " فرعون کی قوم کو بدترین عذاب میں داخل کر دو۔"

[40:45] خدا نے پھر انہیں اُن کی بری سازشوں سے بچایا، جب کہ فرعون کے لوگوں نے بدترین عذآب مول لے لیا ہے۔

[40:47] جب یہ جہنم میں بحث کریں گے، پیروکار اپنے رہنماؤں سے کہیں گے، "ہم تمہارے پیروکار ہوا کرتے تھے، کیا تم جہنم کے کسی بھی حصے سے ہمیں نجات دلا سکتے ہو؟"