Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:48 — بخشنے والا(غافر)

رہنما کہیں گے کہ "ہم سب اس میں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں ۔ خدا نے لوگوں کے درمیانفیصلہ کر دیا ہے۔"

[40:47] جب یہ جہنم میں بحث کریں گے، پیروکار اپنے رہنماؤں سے کہیں گے، "ہم تمہارے پیروکار ہوا کرتے تھے، کیا تم جہنم کے کسی بھی حصے سے ہمیں نجات دلا سکتے ہو؟"

[40:49] وہ جو جہنم کی آگ میں ہوں گے، جہنم کے داروغہ سے کہیں گے، "اپنے رب کو پکاروکہ ہمارے لیئےعذآب کو کم کر دے، صرف ایک دن کے لیئے ہی۔"