قرآن 40:49 — بخشنے والا(غافر)
وہ جو جہنم کی آگ میں ہوں گے، جہنم کے داروغہ سے کہیں گے، "اپنے رب کو پکاروکہ ہمارے لیئےعذآب کو کم کر دے، صرف ایک دن کے لیئے ہی۔"
[40:48] رہنما کہیں گے کہ "ہم سب اس میں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں ۔ خدا نے لوگوں کے درمیانفیصلہ کر دیا ہے۔"
[40:50] وہ کہیں گے، "کیا تمہیں تمہارے پیغمبر نہ ملے جنہوں نے تمہیں واضع پیغام دئیے" وہ جواب دیں گے، "جی ہاں ملے تھے۔"وہ کہیں گے کہ، "پھر التجا ئیں کرو (جتنی مرضی چاہے)؛کافروں کی التجائیں ہمیشہ بے کار ہوتی ہیں۔"