قرآن 40:50 — بخشنے والا(غافر)
وہ کہیں گے، "کیا تمہیں تمہارے پیغمبر نہ ملے جنہوں نے تمہیں واضع پیغام دئیے" وہ جواب دیں گے، "جی ہاں ملے تھے۔"وہ کہیں گے کہ، "پھر التجا ئیں کرو (جتنی مرضی چاہے)؛کافروں کی التجائیں ہمیشہ بے کار ہوتی ہیں۔"
[40:49] وہ جو جہنم کی آگ میں ہوں گے، جہنم کے داروغہ سے کہیں گے، "اپنے رب کو پکاروکہ ہمارے لیئےعذآب کو کم کر دے، صرف ایک دن کے لیئے ہی۔"
[40:51] یقینً، ہم اپنے پیغمبروں کو اور ایمان والوں کو فتح دیں گے، دونوں اس دنیا میں اور اُس دن جب گواہ طلب کئے جائیں گے۔