Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:51 — بخشنے والا(غافر)

یقینً، ہم اپنے پیغمبروں کو اور ایمان والوں کو فتح دیں گے، دونوں اس دنیا میں اور اُس دن جب گواہ طلب کئے جائیں گے۔

[40:50] وہ کہیں گے، "کیا تمہیں تمہارے پیغمبر نہ ملے جنہوں نے تمہیں واضع پیغام دئیے" وہ جواب دیں گے، "جی ہاں ملے تھے۔"وہ کہیں گے کہ، "پھر التجا ئیں کرو (جتنی مرضی چاہے)؛کافروں کی التجائیں ہمیشہ بے کار ہوتی ہیں۔"

[40:52] اس دن کافروں کی معذرت انہیں فائدہ نہیں دے گی ۔ انہوں نے ملامت مول لی ہے ۔ انہوں نے بدترین قسمت مول لی ہے۔