Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:52 — بخشنے والا(غافر)

اس دن کافروں کی معذرت انہیں فائدہ نہیں دے گی ۔ انہوں نے ملامت مول لی ہے ۔ انہوں نے بدترین قسمت مول لی ہے۔

[40:51] یقینً، ہم اپنے پیغمبروں کو اور ایمان والوں کو فتح دیں گے، دونوں اس دنیا میں اور اُس دن جب گواہ طلب کئے جائیں گے۔

[40:53] ہم نے موسیٰ کو ہدایت دی، اور بنی اسرائیل کو کتاب ورثے میں دی۔