Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:54 — بخشنے والا(غافر)

(ان کی تاریخ) ایک سبق ہے اور عقلمندوں کے لئے نصیحت ہے۔

[40:53] ہم نے موسیٰ کو ہدایت دی، اور بنی اسرائیل کو کتاب ورثے میں دی۔

[40:55] لہذا، تم صبر کرو، کیونکہ خدا کا وعدہ سچا ہے، اور اپنے گناہ کی معافی مانگو، اور تسبیح اور تعریف کرو اپنے پروردگار کی رات اور دن۔