قرآن 40:55 — بخشنے والا(غافر)
لہذا، تم صبر کرو، کیونکہ خدا کا وعدہ سچا ہے، اور اپنے گناہ کی معافی مانگو، اور تسبیح اور تعریف کرو اپنے پروردگار کی رات اور دن۔
[40:54] (ان کی تاریخ) ایک سبق ہے اور عقلمندوں کے لئے نصیحت ہے۔
[40:56] یقینً، وہ جو خدا کی آیات کے خلاف بِلا ثبوت بحث کرتے ہیں اپنے سینوں میں پوشیدہ تکبر کوبے نقاب کر رہے ہیں، اور انہیں اس کی خبر بھی نہیں ۔ لہذا، خدا سے پناہ مانگو۔ وہی سننے والا، دیکھنے والا ہے۔