قرآن 40:56 — بخشنے والا(غافر)
یقینً، وہ جو خدا کی آیات کے خلاف بِلا ثبوت بحث کرتے ہیں اپنے سینوں میں پوشیدہ تکبر کوبے نقاب کر رہے ہیں، اور انہیں اس کی خبر بھی نہیں ۔ لہذا، خدا سے پناہ مانگو۔ وہی سننے والا، دیکھنے والا ہے۔
[40:55] لہذا، تم صبر کرو، کیونکہ خدا کا وعدہ سچا ہے، اور اپنے گناہ کی معافی مانگو، اور تسبیح اور تعریف کرو اپنے پروردگار کی رات اور دن۔
[40:57] آسمانوں اور زمین کی تخلیق انسان کی تخلیق سے بھی زیادہ حیرت انگیز ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔