Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:57 — بخشنے والا(غافر)

آسمانوں اور زمین کی تخلیق انسان کی تخلیق سے بھی زیادہ حیرت انگیز ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔

[40:56] یقینً، وہ جو خدا کی آیات کے خلاف بِلا ثبوت بحث کرتے ہیں اپنے سینوں میں پوشیدہ تکبر کوبے نقاب کر رہے ہیں، اور انہیں اس کی خبر بھی نہیں ۔ لہذا، خدا سے پناہ مانگو۔ وہی سننے والا، دیکھنے والا ہے۔

[40:58] اندھے اور بینا برابر نہیں۔ اور نہ ہی ایمان والے اور نیک کام کرنے والے گنہگاروں کے برابر ہیں ۔ تم کبھی کبھار ہی نصیحت حاصل کرتے ہو۔