قرآن 40:58 — بخشنے والا(غافر)
اندھے اور بینا برابر نہیں۔ اور نہ ہی ایمان والے اور نیک کام کرنے والے گنہگاروں کے برابر ہیں ۔ تم کبھی کبھار ہی نصیحت حاصل کرتے ہو۔
[40:57] آسمانوں اور زمین کی تخلیق انسان کی تخلیق سے بھی زیادہ حیرت انگیز ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔
[40:59] بلکل یقینً، (فیصلے کے دن کی) گھڑی آنے والی ہے، اس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔