Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:59 — بخشنے والا(غافر)

بلکل یقینً، (فیصلے کے دن کی) گھڑی آنے والی ہے، اس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔

[40:58] اندھے اور بینا برابر نہیں۔ اور نہ ہی ایمان والے اور نیک کام کرنے والے گنہگاروں کے برابر ہیں ۔ تم کبھی کبھار ہی نصیحت حاصل کرتے ہو۔

[40:60] اور تمہارا پروردگار کہتا ہے کہ ، "مجھ سے دُعا مانگو، اور میں اس کا جواب دوں گا۔بے شک،وہ جو میری عبادت کرنے میں بہت متکبر ہیں جہنم میں داخل ہوں گے، زبردستی۔"