قرآن 40:60 — بخشنے والا(غافر)
اور تمہارا پروردگار کہتا ہے کہ ، "مجھ سے دُعا مانگو، اور میں اس کا جواب دوں گا۔بے شک،وہ جو میری عبادت کرنے میں بہت متکبر ہیں جہنم میں داخل ہوں گے، زبردستی۔"
[40:59] بلکل یقینً، (فیصلے کے دن کی) گھڑی آنے والی ہے، اس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔
[40:61] خدا ہی ہے جس نے رات کو بنایا تاکہ تم اس میں آرام کر سکو، اور دن کو روشن بنایا۔ خدا لوگوں پر بھت سی نعمتیں نوازتا ہے ، لیکن اکثر لوگ شکر گزار نہیں ہیں ۔