قرآن 40:61 — بخشنے والا(غافر)
خدا ہی ہے جس نے رات کو بنایا تاکہ تم اس میں آرام کر سکو، اور دن کو روشن بنایا۔ خدا لوگوں پر بھت سی نعمتیں نوازتا ہے ، لیکن اکثر لوگ شکر گزار نہیں ہیں ۔
[40:60] اور تمہارا پروردگار کہتا ہے کہ ، "مجھ سے دُعا مانگو، اور میں اس کا جواب دوں گا۔بے شک،وہ جو میری عبادت کرنے میں بہت متکبر ہیں جہنم میں داخل ہوں گے، زبردستی۔"
[40:62] اسی طرح ہے خدا تمہارا رب، ہر چیز کاخالق۔ اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ تم کس طرح انحراف کر سکتے ہو؟