Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:62 — بخشنے والا(غافر)

اسی طرح ہے خدا تمہارا رب، ہر چیز کاخالق۔ اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ تم کس طرح انحراف کر سکتے ہو؟

[40:61] خدا ہی ہے جس نے رات کو بنایا تاکہ تم اس میں آرام کر سکو، اور دن کو روشن بنایا۔ خدا لوگوں پر بھت سی نعمتیں نوازتا ہے ، لیکن اکثر لوگ شکر گزار نہیں ہیں ۔

[40:63] منحرف وہ ہیں جو خدا کی آیات کو نظر انداز کر رہے ہیں۔