Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:64 — بخشنے والا(غافر)

خدا ہی ہے جس نے زمین کو تمہارے لیئے قابلِ سکونت بنایا، اور آسمان کو ایک مستحکم ساخت،اور اس نے تمہیں بنایا، اور بنایا بھی خوب۔ وہی تو ہے جو تمہیں اچھا رزق فراہم کرتا ہے۔ایسا ہی ہے خدا تمہارا رب؛ خدا سب سےزیادہ بلند مرتبت ہے کائنات کا پروردگار۔

[40:63] منحرف وہ ہیں جو خدا کی آیات کو نظر انداز کر رہے ہیں۔

[40:65] وہی زندہ ہے، اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ تم صرف اسی کی ہی عبادت کرنا، اپنے دین کو بلکل صرف اسی کے لیئے ہی وقف کر کے۔خدا کی تعریف ہو، کائنات کا رب۔