قرآن 40:65 — بخشنے والا(غافر)
وہی زندہ ہے، اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ تم صرف اسی کی ہی عبادت کرنا، اپنے دین کو بلکل صرف اسی کے لیئے ہی وقف کر کے۔خدا کی تعریف ہو، کائنات کا رب۔
[40:64] خدا ہی ہے جس نے زمین کو تمہارے لیئے قابلِ سکونت بنایا، اور آسمان کو ایک مستحکم ساخت،اور اس نے تمہیں بنایا، اور بنایا بھی خوب۔ وہی تو ہے جو تمہیں اچھا رزق فراہم کرتا ہے۔ایسا ہی ہے خدا تمہارا رب؛ خدا سب سےزیادہ بلند مرتبت ہے کائنات کا پروردگار۔
[40:66] کہہ دو کہ، " مجھے اُن شرکاء کی عبادت کرنے سے روک دیا گیا ہے جن کی تم خدا کے سوا عبادت کرتے ہو، جب میرے پاس واضع آیات آئیں میرے پروردگار کی طرف سے۔ مجھے حکم دے دیا گیا کہ میں کائنات کے پر وردگار کی فرمانبرداری کروں۔"*