قرآن 40:66 — بخشنے والا(غافر)
کہہ دو کہ، " مجھے اُن شرکاء کی عبادت کرنے سے روک دیا گیا ہے جن کی تم خدا کے سوا عبادت کرتے ہو، جب میرے پاس واضع آیات آئیں میرے پروردگار کی طرف سے۔ مجھے حکم دے دیا گیا کہ میں کائنات کے پر وردگار کی فرمانبرداری کروں۔"*
[40:65] وہی زندہ ہے، اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ تم صرف اسی کی ہی عبادت کرنا، اپنے دین کو بلکل صرف اسی کے لیئے ہی وقف کر کے۔خدا کی تعریف ہو، کائنات کا رب۔
[40:67] وہی تو ہی جس نے تمہیں خاک سے تخلیق کیا، اور بعد ازاں ایک باریک قطرے سے، پھر ایک لٹکی ہوئی جنین سے، پھر وہ تمہیں ایک بچے کے طور پر باہر لاتا ہے، پھر تمہیں بلوغت تک پہنچنے دیتا ہے، پھر تم بوڑھے ہو جاتے ہو— تم میں سے بعض پہلے مر جاتے ہیں۔ تم ایک پیش معینہ عمر تک پہنچ جاتے، تا کہ تم شاید سمجھو۔