Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:67 — بخشنے والا(غافر)

هُوَ الَّذى خَلَقَكُم مِن تُرابٍ ثُمَّ مِن نُطفَةٍ ثُمَّ مِن عَلَقَةٍ ثُمَّ يُخرِجُكُم طِفلًا ثُمَّ لِتَبلُغوا أَشُدَّكُم ثُمَّ لِتَكونوا شُيوخًا ۚ وَمِنكُم مَن يُتَوَفّىٰ مِن قَبلُ ۖ وَلِتَبلُغوا أَجَلًا مُسَمًّى وَلَعَلَّكُم تَعقِلونَ

وہی تو ہی جس نے تمہیں خاک سے تخلیق کیا، اور بعد ازاں ایک باریک قطرے سے، پھر ایک لٹکی ہوئی جنین سے، پھر وہ تمہیں ایک بچے کے طور پر باہر لاتا ہے، پھر تمہیں بلوغت تک پہنچنے دیتا ہے، پھر تم بوڑھے ہو جاتے ہو— تم میں سے بعض پہلے مر جاتے ہیں۔ تم ایک پیش معینہ عمر تک پہنچ جاتے، تا کہ تم شاید سمجھو۔

[40:66] کہہ دو کہ، " مجھے اُن شرکاء کی عبادت کرنے سے روک دیا گیا ہے جن کی تم خدا کے سوا عبادت کرتے ہو، جب میرے پاس واضع آیات آئیں میرے پروردگار کی طرف سے۔ مجھے حکم دے دیا گیا کہ میں کائنات کے پر وردگار کی فرمانبرداری کروں۔"*

[40:68] انہوں نے کہا کہ زندگی اور موت کو کنٹرول کرتا ہے جو صرف ایک ہے. کچھ بھی کیا ہے، انہوں نے کہا کہ صرف "ہو جا"، اس سے کہتا ہے اور یہ ہے. وہی ہے جوزندگی اور موت کو قابو کیئے ہوئے ہے ۔ کسی بھی کام کو کرنے کے لیئے، وہ فقط یہ کہتا ہے کہ ، "ہو جا" اور یہ ہے۔