قرآن 40:71 — بخشنے والا(غافر)
ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے، اور انہیں گھسیٹنے کے لیئے زنجیریں استعمال کی جائیں گی۔
[40:70] یہ وہ ہیں جنہوں نے آسمانی کتاب سے کفر کیا ہے، اور اُن پیغامات سے جو ہم نے اپنے پیغمبروں کے ساتھ بھیجے۔ لہٰذا ، وہ یقینً جان جائیں گے۔
[40:72] دوزخ میں، * اور پھر آتش میں، وہ جلیں گے ۔