Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:72 — بخشنے والا(غافر)

دوزخ میں، * اور پھر آتش میں، وہ جلیں گے ۔

[40:71] ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے، اور انہیں گھسیٹنے کے لیئے زنجیریں استعمال کی جائیں گی۔

[40:73] ان سے پوچھا جائے گا، "کہاں ہیں وہ شرکاءجن کی تم عبادت کیا کرتے تھے،