قرآن 40:73 — بخشنے والا(غافر)
ان سے پوچھا جائے گا، "کہاں ہیں وہ شرکاءجن کی تم عبادت کیا کرتے تھے،
[40:72] دوزخ میں، * اور پھر آتش میں، وہ جلیں گے ۔
[40:74] "خدا کے سوا؟" تو وہ کہیں گے، " انہوں نے ہمارا ساتھ چھوڑ دیا ہے ۔ درحقیقت، جب ہم ان کی عبادت کیاکرتے ہیں تو ہم لاشے کی عبادت کر رہےتھے۔" اس طرح خدا کافروں کو گمراہ کرتا ہے ۔