قرآن 40:74 — بخشنے والا(غافر)
"خدا کے سوا؟" تو وہ کہیں گے، " انہوں نے ہمارا ساتھ چھوڑ دیا ہے ۔ درحقیقت، جب ہم ان کی عبادت کیاکرتے ہیں تو ہم لاشے کی عبادت کر رہےتھے۔" اس طرح خدا کافروں کو گمراہ کرتا ہے ۔
[40:73] ان سے پوچھا جائے گا، "کہاں ہیں وہ شرکاءجن کی تم عبادت کیا کرتے تھے،
[40:75] یہ اس لیئے کہ تم ، زمین پر، باطل عقائد میں مسرور ہوتے تھے، اور تم انہیں فروغ دیتے تھے۔