Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:75 — بخشنے والا(غافر)

یہ اس لیئے کہ تم ، زمین پر، باطل عقائد میں مسرور ہوتے تھے، اور تم انہیں فروغ دیتے تھے۔

[40:74] "خدا کے سوا؟" تو وہ کہیں گے، " انہوں نے ہمارا ساتھ چھوڑ دیا ہے ۔ درحقیقت، جب ہم ان کی عبادت کیاکرتے ہیں تو ہم لاشے کی عبادت کر رہےتھے۔" اس طرح خدا کافروں کو گمراہ کرتا ہے ۔

[40:76] جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ، جہاں تم ہمیشہ رہو گے۔ کیا ہی خراب قسمت ہے تکبر کرنے والوں کی۔