Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:76 — بخشنے والا(غافر)

جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ، جہاں تم ہمیشہ رہو گے۔ کیا ہی خراب قسمت ہے تکبر کرنے والوں کی۔

[40:75] یہ اس لیئے کہ تم ، زمین پر، باطل عقائد میں مسرور ہوتے تھے، اور تم انہیں فروغ دیتے تھے۔

[40:77] تم صبر کرو، اس لیئے کہ خدا کا وعدہ سچا ہے۔چاہے ہم تمہیں دکھائیں کچھ (عذآب) جس کا ہم نے ان کے لیئے وعدہ کیا ہے، یا تمہاری زندگی اس سے پہلے ہی ختم کردیں، وہ ہماری طرف لوٹائے جائیں گے ۔