Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:13 — تفصیلاً (فصلت)

اگر وہ رو گردانی کریں، تو پھر کہہ دو کہ، " میں تمہیں خبردار کر رہا ہوں ایک ایسی آفت کی جیسی آفت نے عاد اور ثمود کو ہلاک کر ڈالا۔"

[41:12] لہٰذا اُس نے* سات کائناتوں کو دو دن میں مکمل کیا، اور ہر کائنات کے لئے قوانین مقرر کئے۔ اور ہم نے نچلی ترین کائنات کو بتیوں سے سنوارا، اور اس کے گرد محافظ مقرر کر دیے-اس طرح ہے تشکیل قادر مطلق، ہمہ دان کی۔

[41:14] ان کے پیغمبران کے پاس گئے، اور اس کے ساتھ ساتھ ان سے پہلے بھی، اور ان کے بعد ، یہ کہتے ہوئے کہ، "تم کسی کی عبادت نہ کرنا خدا کے سوا ۔" اُنہوں نے کہا کہ، "اگر ہمارا پروردگار چاہتا، تو وہ فرشتوں کوبھیج سکتا تھا ۔ ہم اس پر یقین نہیں کرتے جو تم کہتے ہو۔"