قرآن 41:14 — تفصیلاً (فصلت)
ان کے پیغمبران کے پاس گئے، اور اس کے ساتھ ساتھ ان سے پہلے بھی، اور ان کے بعد ، یہ کہتے ہوئے کہ، "تم کسی کی عبادت نہ کرنا خدا کے سوا ۔" اُنہوں نے کہا کہ، "اگر ہمارا پروردگار چاہتا، تو وہ فرشتوں کوبھیج سکتا تھا ۔ ہم اس پر یقین نہیں کرتے جو تم کہتے ہو۔"
[41:13] اگر وہ رو گردانی کریں، تو پھر کہہ دو کہ، " میں تمہیں خبردار کر رہا ہوں ایک ایسی آفت کی جیسی آفت نے عاد اور ثمود کو ہلاک کر ڈالا۔"
[41:15] رہے عاد، وہ زمین پر مغرور بن بیٹھے، حق کی مخالفت کی اور کہا کہ، "ہم سے زیادہ سے زیادہ طاقتور اور کون ہے؟" کیا انہوں نے احساس نہیں کیا کہ خدا، جس نے انہیں پیدا کیا، ان سے زیادہ طاقتور ہے؟ انہوں نے ہماری آیتوں سے ناشکری کی ۔