Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:16 — تفصیلاً (فصلت)

فَأَرسَلنا عَلَيهِم ريحًا صَرصَرًا فى أَيّامٍ نَحِساتٍ لِنُذيقَهُم عَذابَ الخِزىِ فِى الحَيوٰةِ الدُّنيا ۖ وَلَعَذابُ الءاخِرَةِ أَخزىٰ ۖ وَهُم لا يُنصَرونَ

اس کے نتیجے میں، ہم نے ان پر تند آندھی بھیجی، چند مصیبت بھرے دنوں کے لئے ۔ ہم نےاس طرح انہیں اس زندگی میں شرمناک عذآب کا دکھ دیا، اور آخرت کا عذاب تو اس سے بھی زیادہ شرمناک ہے ؛ وہ کبھی بھی نہیں جیت سکتے ۔

[41:15] رہے عاد، وہ زمین پر مغرور بن بیٹھے، حق کی مخالفت کی اور کہا کہ، "ہم سے زیادہ سے زیادہ طاقتور اور کون ہے؟" کیا انہوں نے احساس نہیں کیا کہ خدا، جس نے انہیں پیدا کیا، ان سے زیادہ طاقتور ہے؟ انہوں نے ہماری آیتوں سے ناشکری کی ۔

[41:17] رہے ثمود، ہم نے انہیں ہدایت فراہم کی ، لیکن انہوں نے اندھا پن کو ہدایت پر ترجیح دی۔ اس کے نتیجے میں، تباہ کن اور شرمناک عذاب نے ان کو ہلاک کر ڈالا، اس وجہ سے جو انہوں نے کمایا۔