قرآن 41:17 — تفصیلاً (فصلت)
رہے ثمود، ہم نے انہیں ہدایت فراہم کی ، لیکن انہوں نے اندھا پن کو ہدایت پر ترجیح دی۔ اس کے نتیجے میں، تباہ کن اور شرمناک عذاب نے ان کو ہلاک کر ڈالا، اس وجہ سے جو انہوں نے کمایا۔
[41:16] اس کے نتیجے میں، ہم نے ان پر تند آندھی بھیجی، چند مصیبت بھرے دنوں کے لئے ۔ ہم نےاس طرح انہیں اس زندگی میں شرمناک عذآب کا دکھ دیا، اور آخرت کا عذاب تو اس سے بھی زیادہ شرمناک ہے ؛ وہ کبھی بھی نہیں جیت سکتے ۔
[41:18] ہم ہمیشہ ان لوگوں کو بجا لیتے ہیں جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں ۔