قرآن 41:19 — تفصیلاً (فصلت)
وہ دن آئے گا جب خدا کے دشمنوں کو جہنم کی آگ میں طلب کرلیا جائے گا ، زبردستی۔
[41:18] ہم ہمیشہ ان لوگوں کو بجا لیتے ہیں جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں ۔
[41:20] ایک بار وہ وہاں پہنچ جائیں گے ، ان کی اپنی سماعت ، آنکھیں، اور کھالیں ہر اُس عمل کی گواہی دیں گی جو انہوں نے کئے۔