Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:2 — تفصیلاً (فصلت)

سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم كرنے والے کی طرف سےایک وحی ۔

[41:1] ح۔م۔*

[41:3] ایک کتاب جس کی آیات مکمل تفصیلات فراہم کرتی ہیں، عربی زبان میں، ان لوگوں کے لئے جو جانتے ہیں۔